Wednesday, April 8, 2020

تلاوت قرآن

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا جو شخص تلاوت قرآن پر دوام اختیار کرتا ہے اس کی زبان اس کے لئے نرم ہو جاتی ہے اور اس کی قرات کرنا اس کے لئے آسان ہو جاتا ہے اور جب وہ روزانہ تلاوت کرنا چھوڑ دیتا ہے تو قرأت اس پر بھاری ہو جاتی ہے اور اس کے لئے مشقت بن جاتی ہے فتح الباری ٧٩/٩
اس لیے اگر رمضان میں زیادہ تلاوت کے خواہش مند ہیں تو ابھی سے روزانہ کی تلاوت کی مقدار بڑھانا شروع کر دیں اکٹھی زیادہ تلاوت مشکل ہو تو ہر نماز سے پہلے اور بعد پر تقسیم کر لیں اس وقت وضو تو ہوتا ہی ہے ہر نماز کے ساتھ دس منٹ بھی پہلے اور بعد میں رکھ لیں تو کافی تلاوت ہو سکتی ہے

No comments:

Post a Comment

تلاوت قرآن

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا جو شخص تلاوت قرآن پر دوام اختیار کرتا ہے اس کی زبان اس کے لئے نرم ہو جاتی ہے اور اس کی قرات کرنا اس ک...