Thursday, April 2, 2020

قرآن پاک



جس گھر میں قرآن پاک پڑھا جاتا ہے اسکے اہل وعیال کثیر ہوجاتے ہیں خیر و برکت بڑھ جاتی ہے ملائکہ اس میں نازل ہوتے ہیں شیاطین اس گھر سےنکل جاتے ہیں اورجس گھرمیں تلاوت نہیں ہوتی اس میں تنگی اور بے برکتی ہوتی ہے ملائکہ اس گھرسے چلے جاتے ہیں شیاطین اس میں گھس جاتے ہیں ( ؓ حضرت ابوہریرہ )

No comments:

Post a Comment

تلاوت قرآن

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا جو شخص تلاوت قرآن پر دوام اختیار کرتا ہے اس کی زبان اس کے لئے نرم ہو جاتی ہے اور اس کی قرات کرنا اس ک...